بسم اللہ الرحمن الرحیم 💞

ابتداء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو اندھیرے کو روشنی میں تبدیل کرتا ہے اور دلوں کے بھید خوب جانتا ہے 🥰💜

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! 

امید ہے آپ خیریت و عافیت سے ہوں گے..💓💓

ہمیشہ پہلے کی طرح آج کا بلاگ  بھی انتہائی دلچسپ اور مفید ثابت ہو گا.

ٹھیک ہے اگر وہ حلال و حرام میں فرق کرنا جانتا ہے  اور اس کی ترجیح حلال کام میں ہےتو آپ فکر نہیں کرنی چاہئے. وہ کوئی حقیر سے حقیر پیشہ اپنالے گا لیکن آپ حرام کی طرف رجوع نہیں کرے گا حالانکہ اس کام میں اس کو آسانی بھی مل رہی ہوگی....

لیکن اب میں یہاں یہ کہوں گا کہ اگر آپ کوئی بھی کام کرتے ہو تو کام میں آپ شرم محسوس نہ کریں اور نہ ہی کسی شخص کے کہنے پر اس کام کو چھوڑ دیں.. پہلی بات دیکھو اگر آپ اس کام سے بہت تھوڑا کما رہے ہو لیکن حلال ہے تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کروں کہ اس نے تمھیں زیادہ کی حوس اور حرام سے بچایا. دوسری اگر اس کام کو  کسی شخص کے کہنے پر چھوڑ دیتے ہو تو یاد رکھو وہ تمہیں اپنے پیسے یا روٹی کپڑا نہیں دے گا اور نہ کسی قسم کے اخراجات کا ذمہ اٹھاۓ گا.. سو جو تم کام کرتے ہو اس پر فخر کرنا چاہیے کہ تم ایک حلال کی روزی کماتے ہو. اور یاد رکھو تو اس میں ہی تمھاری بہتری ہے...

اور ویسے بھی آپ نے سنا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ محنت کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے

اور میں امید کرتا ہوں کہ اس بلاگ سے آپ کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا ہو 🥰.

اگر آپ کو پوسٹ اچھی لگی ہو اسکو أپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں.. 

ملتے ہیں کسی نۓ بلاگ میں تب تک کے لیے اجازت دی جیۓ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو 🤍